وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کمپاؤنڈ تیر اندازی میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے اوجس پروین دیوتلے کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 OCT 2023 8:36AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوجس پروین دیوتلے کو ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
جناب نریندر مودی نےایکس پر پوسٹ کیا:
"اوجس پروین دیوتلے کو ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی درستگی، عزم اور غیر متزلزل توجہ نےاسے دوبارہ کر دکھایا اور ہماری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
10495
(ریلیز آئی ڈی: 1965304)
وزیٹر کاؤنٹر : 138
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam