وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی کبڈی ٹیم کے تاریخی گولڈ میڈل کی ستائش کی

Posted On: 07 OCT 2023 8:42AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کھیلوں میں تاریخی گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:

"یہ ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ہماری خواتین کی کبڈی ٹیم نے گولڈ میڈل جیتا ہے! یہ جیت ہماری خواتین کھلاڑیوں کے ناقابل تسخیر جذبے کا ثبوت ہے۔ ہندوستان کو اس کامیابی پر فخر ہے۔ ٹیم کو مبارک ہو۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10493



(Release ID: 1965299) Visitor Counter : 76