وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ابھے سنگھ اور اناہت سنگھ کو اسکواش کے مکسڈ ڈبل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
04 OCT 2023 7:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ابھے سنگھ اور اناہت سنگھ کو ایشیائی کھیلوں میں اسکواش کے مکسڈ ڈبل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’بھارت کے لیے اسکواش کے مکسڈ ڈبل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے @abhaysinghk98 اور @Anahat_Singh13 کو مبارکباد! یہ حقیقت میں ایک شاندار کارکردگی تھی۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین تمنائیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:10369
(Release ID: 1964330)
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam