وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کے من کی بات پروگرام کو نو سال مکمل
Posted On:
03 OCT 2023 3:30PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے نو سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک مطالعہ شیئر کیا جس میں من کی بات میں شامل کچھ موضوعات اور ان کے سماجی اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
اس مطالعے میں وزیر اعظم کی من کی بات کی 105 قسطوں کے اثرات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔یہ مطالعہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور آئی آئی ایم بنگلورو کی جانب سے کیا گیا ایک تحقیقی کام ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے:
‘‘آج، جیسا کہ من کی بات کو 9 سال مکمل ہو رہے ہیں، یہاں اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، بنگلورو کا ایک دلچسپ مطالعہ ہے، جس میں کچھ موضوعات اور ان کے سماجی اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ حیرت انگیز ہے کہ ہم نے اس کےذریعے سے زندگی کے کئی سفر اور اجتماعی کوششوں کو کیسے منایا ہے۔’’
*************
ش ح۔ا م ۔
U-10304
(Release ID: 1963666)
Visitor Counter : 92
Read this release in:
Assamese
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam