وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اجے کمار سروج کو ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 OCT 2023 8:33PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں کھیلے جا رہے ایشین گیمز 2022 کے دوران مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے اجے کمار سروج کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایک شاندار کارکردگی کی ستائش!
مجھے خوشی ہے کہ اجے کمار سروج نے ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔
عمدگی کے حصول کے لیے ان کی عہدبندگی نے بھارتی ایتھلیٹکس میں ایک شاندار باب رقم کیا ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:10234
(ریلیز آئی ڈی: 1963025)
وزیٹر کاؤنٹر : 127
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
Tamil
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Malayalam