وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایشیائی کھیل 2022  میں مردوں کے  آر ایس : ایکس مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر عباد علی کو  مبارک باد دی ہے

Posted On: 26 SEP 2023 4:20PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے  ہانگ زو  میں  منعقد  ایشیائی کھیل 2022  میں  مردوں کے  آر ایس : ایکس  مقابلے میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر  مبارک باد دی ہے اور  سیلنگ میں  ان کی شاندار کارکردگی  کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا ہے:

‘‘سیلنگ میں  عباد علی کی شاندار کارکردگی ۔ انہوں نے  ایشیائی کھیلوں میں مردوں  کے آر ایس : ایکس میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر  انہیں مبارک باد دی ہے۔

ان کی لگن نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ  آپ کی نوجوان صلاحیتوں کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ آپ کے لئے میری نیک  خواہشات۔ ’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- وا - ق ر)

(26-09-2023)

U-9976


(Release ID: 1960899) Visitor Counter : 90