وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتنے کا جشن منایا
Posted On:
25 SEP 2023 3:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا، ‘‘ہماری کرکٹ ٹیم کا کتنا شاندار مظاہرہ رہا ہے کہ انہوں نے ایشین گیمز میں خواتین کرکٹ کا سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ملک ان کی اس شاندار کامیابی پر خوش ہے۔ ہماری بیٹیاں کھیلوں کے میدان میں بھی اپنی مہارت، صلاحیت، ہمت اور ٹیم ورک سے ترنگا بلند کر رہی ہیں۔ آپ کی شاندار فتح پر مبارکباد۔’’
*************
( ش ح ۔ ش ت ۔ ت ح (
25.09.2023
U. No 9930
(Release ID: 1960605)
Visitor Counter : 97
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam