پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 SEP 2023 10:03AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہند ی دوس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
‘‘میرے سبھی کنبوں کو ہندی دوس کی دلی تمنائیں اور نیک خواہشات ۔ میری تمنا ہے کہ ہندی زبان قومی اتحاد ، خیر سگالی اور ہم آہنگی کی ڈور کو لگاتار مضبوط کرتی رہے گی۔’’
*************
ش ح۔ح ا۔رم
U-9480