خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کے لیے نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2023 ہے

Posted On: 13 SEP 2023 11:49AM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت ہمارے بچوں کی  توانائی، عزم، صلاحیت، ولولے اور   جوش  وجذبے  کو منانے کے لئےہر سال پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) کا اہتمام کرتی ہے تاکہ

کسی بھی بچے کی جو ہندوستانی شہری ہے اور ہندوستان میں مقیم ہے اور اس کی عمر 18 سال سے زیادہ نہیں ہے  (درخواست/نامزدگی کی وصولی کی آخری تاریخ کے مطابق) ہو۔

نیشنل ایوارڈ پورٹل یعنی https://awards.gov.in پر نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15.09.2023 ہے۔

*************

ش ح۔ ح ا۔ رض

U. No.9439



(Release ID: 1956828) Visitor Counter : 95