وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی

Posted On: 04 AUG 2023 2:00PM by PIB Delhi

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جناب سکھویندر سنگھ سکھو نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا

‘‘ ہماچل پردیش  کے وزیراعلیٰ جناب @  سکھّو سکھویندرنے وزیراعظم @ نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

  ‘‘CMOFFICEHP @’’

*************

  ش ح۔ع م۔رم

U-9151


(Release ID: 1954564) Visitor Counter : 88