وزیراعظم کا دفتر
پی ٹی آئی کے ساتھ وزیر اعظم کے انٹرویو کی نقل
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 SEP 2023 5:36PM by PIB Delhi
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے ذریعہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا انٹرلیاگیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر اس انٹرویو کی نقل ساجھا کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔
’’ @PTI_News کے ساتھ میرا انٹرویو، جس میں ، خصوصی طور پر بھارت کی جی 20 صدارت، گلوبل ساؤتھ کو آواز دینے کی ہماری کوششیں، انسانیت پر مرتکز ترقی پر زور، وغیرہ سمیت متعدد موضوعات پر میں نے اپنے خیالات و تاثرات ساجھا کیے ہیں۔‘‘
https://www.ptinews.com/news/big-story/transcript-of-pti-s-exclusive-interview-with-prime-minister-narendra-modi/642493.html"
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9142
(ریلیز آئی ڈی: 1954489)
وزیٹر کاؤنٹر : 167
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam