وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
انہوں نے میجر دھیان چندکوبھی ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 AUG 2023 8:54AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جناب مودی نے میجر دھیان چند کو بھی ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو میری مبارکباد ۔بھارت کو ملک کے تئیں ان کی خدمات پر فخر ہے ۔میں میجر دھیان چند کو بھی ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ‘‘
***********
ش ح ۔ ف ا - م ش
U. No.8930
(ریلیز آئی ڈی: 1953106)
وزیٹر کاؤنٹر : 148
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam