وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

یونان میں اسکون کے سربراہ گرو دیاندھی داس سے وزیر اعظم کی ملاقات

Posted On: 25 AUG 2023 10:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو یونان کے شہر ایتھنس میں اسکون کے سربراہ گرو دیاندھی داس سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے 2019 میں بھارت میں ان کے ساتھ ہوئی ملاقات کو یاد کیا۔ انہیں یونان میں اسکون کی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا گیا۔

 

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8852a


(Release ID: 1952353) Visitor Counter : 161