وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے ’ نامعلوم فوجی کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 25 AUG 2023 3:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں ’نامعلوم فوجی کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے 'نامعلوم فوجی کے مقبرے' پرگل دائرہ پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ایک رسمی گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

 

ش  ح۔ا ک ۔ ج

UNO-8829



(Release ID: 1952083) Visitor Counter : 112