وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عزت مآب ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 AUG 2023 10:05PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ، ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا۔
’’مملکت کمبوڈیا کے وزیر اعظم کا چارج سنبھالنے پر عزت مآب ڈاکٹر ہن مانیٹ کو مبارک باد۔ میں اپنے دوستانہ تاریخی تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔ @peacepalace_kh‘‘
*************
ش ح۔ س ب۔ رض
U. No.8799
(ریلیز آئی ڈی: 1951924)
وزیٹر کاؤنٹر : 147
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam