وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صحت کی ڈیجیٹل سہولیات کی ستائش کی

Posted On: 05 AUG 2023 9:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر نہایت اطمینان کا اظہار کیا کہ کروڑوں لوگ صحت کی ڈیجیٹل سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

ایک ٹویٹ میں، مرکزی وزیر صحت، ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے بتایا کہ غیر متعدی امراض کے قومی پروگرام کے تحت این سی ڈی پورٹل کے ذریعہ 5 کروڑ سے زیادہ آیوشمان بھارت ہیلتھ اکاؤنٹس(اے بی ایچ اے)بنائے گئے ہیں۔

 

مرکزی وزیر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"بہت اچھی معلومات! ملک بھر میں اپنے غریب بھائیوں اور بہنوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔ یہ انتہائی اطمینان کی بات ہے کہ کروڑوں لوگ ان ڈیجیٹل سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

7986


(Release ID: 1945995) Visitor Counter : 88