وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےمہاراشٹر کے پونے میں دگدوشیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 AUG 2023 3:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے پونے میں دگدوشیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘پونے کے شری منت دگدوشیٹھ حلوائی گنپتی مندر میں پوجا کر کے خود کو خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں۔ ’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م م۔ ن ا۔
U- 7824
(ریلیز آئی ڈی: 1944648)
وزیٹر کاؤنٹر : 165
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam