وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے، مغربی بنگال کے قانون ساز اسمبلی کے رُکن جناب بشنو پادا رے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 25 JUL 2023 2:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے،  مغربی بنگال  کے قانون ساز اسمبلی کے رکن  جناب بشنو پادا  رے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے  رکن  جناب بشنو پادا   رے جی کے بے وقت انتقال سے دکھی ہوں۔ وہ ایک محنتی قانون ساز تھے ، جنہوں نے لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے بہت کوششیں کیں۔ انہوں نے  @  بی جے پی   4  بنگال کو مضبوط کرنے کے لیے بھی سخت محنت کی۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت۔  اوم شانتی۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-7474



(Release ID: 1942413) Visitor Counter : 90