وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عظیم مجاہد آزادی چندر شیکھر آزاد کو  ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JUL 2023 9:39AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر موی نے، مجاہد آزادی چندر شیکھر آزاد کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ:

’’ملک کے عظیم  سپوت چندر شیکھر آزاد کو ان کی جینتی کے موقع پر لاکھوں سلام۔ مادر وطن کی حفاظت کے لئے ان کی قربانیوں کی داستان اہل وطن کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘‘

******

 

 

 

ش ح۔ ن ر (23.07.2023)

U NO:7367



(Release ID: 1941853) Visitor Counter : 91