وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے 25ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں 27 تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
Posted On:
17 JUL 2023 12:17PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے جہاں ہندوستانی کھلاڑیوں نے 27 تمغے جیتے ہیں، جو کہ چیمپئن شپ کے ایک ایڈیشن میں غیر ملکی سرزمین پر حاصل ہونے والےسب سے زیادہ تمغے ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
25ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں ہندوستانی دستے کی شاندار کارکردگی!
’’ہمارے کھلاڑیوں نے 27 تمغے جیتے جو کہ چیمپئن شپ کے ایک ایڈیشن میں غیر ملکی سرزمین پر سب سے زیادہ تمغے ہیں۔ اس کامیابی پر ہمارے کھلاڑیوں کو مبارکباد۔ یہ ہمارے دلوں کو فخر کے احساس سے سرشار کر دیتا ہے۔‘‘
*************
( ش ح ۔ س ب ۔ رض (
U. No.7102
(Release ID: 1940115)
Visitor Counter : 119
Read this release in:
Marathi
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Odia
,
English
,
Hindi
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu