وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دلائی لامہ کو ان کی 88ویں سالگرہ پر مبارکباد دی

Posted On: 06 JUL 2023 1:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  سب سےپہلے فون پر تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 88ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’انہوں نے تقدس مآب @ دلائی لامہ سے بات کی اور انہیں ان کی 88ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

 

***********

ش ح ۔  ش م - م ش

U. No.6811


(Release ID: 1937707) Visitor Counter : 118