وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نیرج چوپڑا کو لوزانے ڈائمنڈ لیگ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 01 JUL 2023 2:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیرج چوپڑا کو لولزانےئ ڈائمنڈ   لیگ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا: "نیرج چوپڑا کو لوزانے ڈائمنڈ لیگ میں اپنی بے مثال صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد۔ اپنی غیر معمولی کارکردگی سے وہ ٹیبل میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے۔ ان کی قابلیت، لگن اور عمدگی کی انتھک جستجو قابل تعریف ہے۔"

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6667



(Release ID: 1936701) Visitor Counter : 86