وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے میری لائف ایپ پر 2 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی تعریف کی
प्रविष्टि तिथि:
06 JUN 2023 9:43PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میری لائف ایپ کے آغاز کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 2 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی تعریف کی ہے۔
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’حوصلہ افزا رجحان، جس سے ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے اجتماعی جذبے کا پتہ چلتا ہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U- 5892
(रिलीज़ आईडी: 1930351)
आगंतुक पटल : 182
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Telugu
,
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam