وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے  پُشکرمیں پوجاارچناکی

Posted On: 31 MAY 2023 8:34PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج  پُشکرمندرمیں پوجاارچنا کی اور شہریوں کی فلاح وبہبود کے لئے دعاکی ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘پُشکرمیں بھگوان  برہماجی کے مندرمیں پوجن اوردیویہ درشن کاسوبھاگیہ ملا ۔دیش واسیوں کے اتّم سواستھیہ ، سمردھی اورکلیان کی کامنا کی ۔ ’’

***********

 (ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5701

 


(Release ID: 1928918) Visitor Counter : 107