وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے  جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلع میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کئے جانے پرخوشی کا اظہارکیاہے

Posted On: 01 JUN 2023 10:27AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بہت سےکلیدی نوعیت کے بنیادی ڈھانچہ کے پروجیکٹوں کاافتتاح کئے جانے پرخوشی کا اظہارکیاہے ۔ ان پروجیکٹوں میں کسانوں کے لئے سات کسٹم ہائرنگ مراکز اورایس ایچ جیز کے لئے 9پولی گرین ہاوسیزشامل ہیں ۔

جموں وکشمیر کےلیفٹیننٹ  گورنر کے دفترکے سلسلہ وار  ٹوئیٹس ساجھاکرتے ہوئے ، وزیراعظم  نے ٹوئیٹ  کیا:

‘‘غیرمعمولی  نوعیت  کے ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیاجانا، جموں وکشمیر اور خاص طورپر امنگوں والے اضلاع کے عوام کے معیار زندگی کو بہتربنانے کے تئیں ہمارے عہد کا ایک ثبوت ہے ۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5698

 


(Release ID: 1928914) Visitor Counter : 118