وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے چندر پور سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ جناب بالو بھاؤ نرائن راؤ دھانورکر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

Posted On: 30 MAY 2023 11:35AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  چندر پور  سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ  جناب بالو بھاؤ نرائن راؤ دھانورکر کے انتقال پر  گہرے  دکھ کا اظہار کیا ہے۔

‘‘چندر پور سے  لوک سبھا کے ممبر جناب بالو بھاؤ نرائن راؤ دھانورکرکے انتقال سے  شدید  دکھ ہوا۔ انہیں  عوامی  خدمت  اور غریبوں کو  با اختیار بنانے میں، ان کے تعاون کے لئے  یاد کیا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور  حامیوں کے تئیں  گہری  تعزیت کا  اظہار کرتا ہوں، اوم  شانتی ’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ج ق- ق ر)

U-5613


(Release ID: 1928209) Visitor Counter : 135