وزیراعظم کا دفتر
ہروہ فیصلہ جو کیاگیاہے ، اورہروہ قدم جو اٹھایاگیاہے ، ان سب کا مقصد عوام کی زندگیوں کو بہتربناناتھا :وزیراعظم
Posted On:
30 MAY 2023 9:55AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ملک کی خدمت کے لئے اپنی حکومت کے 9سال مکمل ہونے کے موقع پر خاکساری اورتشکرکااظہارکیاہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘آج ، جبکہ ہم نے ملک کی خدمت کے 9سال مکمل کرلئے ہیں ، میں خاکساری اورممنونیت کے جذبے سے بھرگیاہوں ۔ ہروہ فیصلہ جو کیاگیاہے ، اورہروہ قدم جو اٹھایاگیاہے ،ان سب کا مقصد عوام کی زندگیوں کو بہتربناناتھا۔ہم ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کی غرض سے اورزیادہ شدت سے کام کرتے رہیں گے ۔ #9YearsOfSeva ’’
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -5603
(Release ID: 1928195)
Visitor Counter : 123
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada