وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے ترکیہ کے صدرمنتخب ہونے پررجب طیب اردغان کو مبارکباد دی

Posted On: 29 MAY 2023 9:31AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رجب طیب اردغان کو ترکیہ کے دوبارہ انتخاب میں  صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ترکیہ کے دوبارہ  صدرمنتخب ہونے پر@RTErdogan کو مبارکباد!مجھے پورا بھروسہ ہے کہ آنے والے دنوں میں  ہمارے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امورپرتعاون جاری رہے گا اوراس میں مزید اضافہ  ہوگا۔ ’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5572




(Release ID: 1928014) Visitor Counter : 118