وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کانپور ائیرپورٹ پر سول انکلیو کے افتتاح کی تعریف کی

Posted On: 26 MAY 2023 9:36PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کہا ہے کہ کانپور ائیرپورٹ پر نیا سول انکلیو سفر کو آسان بنائے گااور مواقع میں اضافہ  کرےگا۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نےٹوئیٹ  کیا:

’’بہت بہت مبارکباد! کانپور ائیرپورٹ پر سہولیات کا یہ سلسلہ جہاں لوگوں کو فضائی سفر کو مزید آسان بنائےگا، وہیں اس سے بہت سے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:5522


(Release ID: 1927648) Visitor Counter : 141