وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مشہور اداکار جناب سرتھ بابو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 22 MAY 2023 7:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجربہ کار اداکار جناب سرتھ بابو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

"جناب سرتھ بابو جی ورسٹائل اور تخلیقی تھے۔ انہیں اپنے طویل فلمی کیریئر کے دوران کئی زبانوں میں بہت سے مقبول کرداروں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں ۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی "۔

*****

ش ح – ع ح –ت ع

U: 5393



(Release ID: 1926516) Visitor Counter : 102