وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کاروار میںطیارہ بردار جہاز کے لئے نو تعمیر شدہ گودی میں پہلی بار آئی این ایس وکرانت کے کامیابی کے ساتھ لنگرانداز ہونے کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2023 6:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے کاروار میں طیارہ بردار جہاز کے لئے نو تعمیر شدہ گودی میں پہلی بار آئی این ایس وکرانت کے کامیابی کے ساتھ لنگرانداز ہونے کی ستائش کی ہے۔
ہندوستانی بحریہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’غیرمعمولی!‘‘
************
ش ح۔ف ا۔ م ص
(U:5359)
(ریلیز آئی ڈی: 1926151)
وزیٹر کاؤنٹر : 181
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam