وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  ہیروشما پیس میموریل میوزیم کا دورہ کیا

Posted On: 21 MAY 2023 7:58AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جی 7 سربراہ اجلاس کے دیگر لیڈران کے ساتھ ہیروشما پیس میموریل میوزیم دیکھنے گئے۔ وزیر اعظم نے  میوزیم میں وزیٹرز بُک  پر دستخط کیے۔ لیڈران نے  ایٹم بم کے متاثرین کی یادگار پر گلہائے عقیدت بھی پیش کیے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5346

 


(Release ID: 1926033) Visitor Counter : 145