وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی

Posted On: 09 MAY 2023 10:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’میں نے دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شرکت کی۔ مجھے ان لوگوں پر فخر ہے جنھیں شجاعت کے ایوارڈز عطا کیے گئے۔ ان کی ہمت اور حوصلہ ہم کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ح ا  ۔ م ر

Urdu No. 4962



(Release ID: 1923000) Visitor Counter : 117