وزیراعظم کا دفتر
کھادی روزانہ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
09 MAY 2023 9:59PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ کھادی کے ساتھ ہم وطنوں کی وابستگی روزگار کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ روزانہ نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔
ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانے نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کھادی گاؤں کی صنعت کاریگروں کی صلاحیتوں کو بڑھا کر ان کی آمدنی بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 01 اپریل 2022 سے 31 جنوری 2023 تک کے وی آئی سی نے کل 77887.97 کروڑ کی پیداوار کی، 108571.84 کروڑ فروخت کیے اور 1.72 کروڑ روزگار پیدا کئے۔
ایم ایس ایم ای کے وزیر کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’یہ کامیابیاں حوصلہ افزائی کرتی ہیں! کھادی کے ساتھ ہم وطنوں کی یہ وابستگی روزگار کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ روزانہ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔‘‘
*************
ش ح ۔ س ب ۔ رض
U. No.4967
(Release ID: 1922989)
Visitor Counter : 162
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam