وزیراعظم کا دفتر

جن سرکشا اسکیموں نے لوگوں کو ایک موثر سماجی تحفظ فراہم کیا ہے: وزیراعظم

Posted On: 09 MAY 2023 5:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری جن سرکشا اسکیموں کے تمام استفادہ کنندگان کے لئے  اسکیموں کے 8 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خزانہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔

’’8 سال پہلے شروع کی گئی#  جن سرکشا ) #Jan Suraksha (اسکیمیں کروڑوں ہندوستانیوں کے لیے  ایک مضبوط  مدد کا ذریعہ رہی ہیں۔ انہوں نے لوگوں کو ایک موثر سماجی تحفظ فراہم کیا ہے۔ تمام استفادہ کنندگان کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 4949



(Release ID: 1922884) Visitor Counter : 94