وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے  میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 07 MAY 2023 11:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مرنے والوں کے لیے  معاوضے کی رقم  کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفترنے ٹویٹ کیا:

کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں ، سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔وزیراعظم قومی راحت فنڈ( پی ایم این آر ایف)  کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی معاوضے کی رقم   فراہم کی جائے گی: وزیر اعظم’’

 

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4879

 


(Release ID: 1922469) Visitor Counter : 118