وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے فرانس کے باسٹیل ڈے کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے پر فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 05 MAY 2023 8:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 جولائی کو فرانس کے باسٹل ڈے کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

فرانس کے صدر  ایمانوئل میکرون کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

 

"میرے دوست ایمانوئل میکرون آپ کا شکریہ! میں باسٹیل ڈے منانے نیز آپ اور فرانس کے عوام کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کا منتظر ہوں۔"

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4857


(Release ID: 1922242) Visitor Counter : 161