پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 MAY 2023 10:43AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، بدھ پورنیما کے موقع پر اہل وطن کو اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’بدھ پورنیما کی مبارکباد۔دعاگو ہوں کہ بھگوان بدھ کے نظریات ہم سب کو روشنی دکھاتے رہیں اور طاقت فراہم کرتے رہیں۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر (05.05.2023)
U NO:4841