وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بھیونڈی کے المیہ پر افسوس کااظہار کیا ہے


انہوں نے مرنے والوں اورزخمیوں کےلئے امدادی رقم کااعلان کیا

Posted On: 01 MAY 2023 12:29PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں المیہ پر افسوس کااظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے ۔

‘‘مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں  المیہ سے دکھ پہنچا ہے ۔ متاثرہ کنبوں کے تئیں تعزیت اور زخمیوں کے لئے دعائیں ۔پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کی امدادی رقم ہر مرنے والے شخص کے کنبے کو دی جائے گی ، زخمیوں کو 50-50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے ’’۔وزیراعظم

***

ش ح۔  اس۔ ف ر

U. No. 4687


(Release ID: 1921054) Visitor Counter : 113