وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گیس رساؤ کی وجہ سے لدھیانہ میں اموات پر تعزیت کااظہار کیا

Posted On: 01 MAY 2023 12:26PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لدھیانہ میں گیس رساؤ کے سبب ہونے والے حادثے پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم نے ہر مرنے والے اورزخمی کے لئے امدادی رقم کااعلان بھی کیا ہے ۔

وزیراعظم  کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :

‘‘لدھیانہ میں گیس رساؤ کی وجہ سے  ہونے والے سانحہ پر افسوس کااظہار کر ہوئے وزیراعظم نے ہرمرنے والے کے قریبی رشتہ دار کےلئے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کی امدادی رقم کااعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے’’۔

***

ش ح۔  اس۔ ف ر

U. No. 4686



(Release ID: 1921053) Visitor Counter : 115