وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی  کو بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی مردوں کی اولین بھارتی جوڑی بننے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 30 APR 2023 8:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی مردوں کی اولین بھارتی جوڑی بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی بھارت کی مردوں کی اولین جوڑی بن کر تاریخ رقم کرنے کے لیے @satwiksairaj  اور @Shettychirag04  پر فخر ہے۔ انہیں مبارکباد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4671


(Release ID: 1920984) Visitor Counter : 129