وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے خواتین سے مہیلا سماّن سیونگ سرٹیفکیٹ کے لئے اندراج کرانے  کی اپیل کی

Posted On: 29 APR 2023 8:56AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ مہیلا سماّن سیونگ سرٹیفکٹ (ایم ایس ایس سی) کے لئے اپنا اندراج کرائیں۔

خواتین و اطفال کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کے ایک ٹوئیٹ، جس میں ایم ایس ایس سی کے ذریعے خواتین کی مالی شمولیت میں اضافہ کرنے اور انھیں بہتر منافع فراہم کرنے کے بارے میں ذکر تھا،  کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’میں ایم ایس ایس سی میں مزید خواتین سے اندراج کرانے کی اپیل کرتا ہوں۔ یہ ہماری ناری شکتی کے لئے بہت سے فوائد  فراہم کرتا ہے۔‘‘

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:4634


(Release ID: 1920696) Visitor Counter : 134