وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شہریوں کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے تئیں قانونی خدمات کے کیمپ میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے جاربوم گیملن لاء کالج کے طلبا کی کوششوں کی تعریف کی
Posted On:
29 APR 2023 8:54AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، شہریوں کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے تئیں قانونی خدامات کے کیمپ میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے جاربوم گیملن لاء کالج کے طلبا کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
قانون و انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’اس طرح کی کوششیں قابل ستائش ہیں، کیونکہ اس سے لوگوں میں میں قانون اور قانونی حقوق سے متعلق پہلوؤں کے بارے میں بیداری بڑھتی ہے۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:4635
(Release ID: 1920695)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam