وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے راجستھان میں ٹونک کے مقام پر سانسد رسوئی کی پہل کی ستائش کی

Posted On: 28 APR 2023 10:17AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان  میں ٹونک کے مقام پر سانسد رسوئی کی پہل کی ستائش کی ہے۔

ٹونک- سوائی مادھوپور کے رکن پارلیمنٹ سکھ بیر سنگھ جون پوریہ کے ایک ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ قابل قدر کوشش! ٹونک میں سانسد رسوئی کی یہ پہل، غریبوں اور ضرورت مندوں کو بہت راحت فراہم کرے گی۔

********

ش ح ۔ ع م ۔ع ر

U. No.4599



(Release ID: 1920420) Visitor Counter : 117