وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے میں تھریسور کی طرف سے اس کی اپنی پہلی وندے بھارت ٹرین کے استقبال کی ستائش کی
प्रविष्टि तिथि:
26 APR 2023 1:33PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ٹرین کے شاندار روایتی استقبال کے لیے تھریسور کے لوگوں کی تعریف کی۔
وزارت ریلوے کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’لا جواب تھریسور!‘‘
"ഗംഭീര തൃശൂർ!"
*************
ش ح ۔ س ب ۔ رض
U. No.4518
(रिलीज़ आईडी: 1919784)
आगंतुक पटल : 156
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Malayalam
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada