وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اعلیٰ معیار اور صحت کی سستی دیکھ بھال ایک صحت مند ہندوستان کی سمت   پیش رفت میں اپنا  کردار  ادا کررہی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 26 APR 2023 9:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے آج مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کا ایک ٹویٹ شیئر کیا جہاں وزیر موصوف نے سستی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کے نتائج کے بارے میں بات کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ اس بات کی  ایک اور مثال کہ کس طرح اعلیٰ معیار اور سستی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے کی ہماری کوششیں ایک صحت مند ہندوستان کے لیے اپنا  کردار ادا کر رہی ہیں اور کئی لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔‘‘

’’ಕೈಗೆಟಕುವ ದರದಲ್ಲಿ ಉತ್ತಮ ಗುಣಮಟ್ಟದ ಆರದಲ್ಲಿ ಯನ್ನು ಜನರಿಗೆ ಒದಗಿಸುವ ನಮ್ಮ ಪ್ರಯತ್ನ ಅರಯತ್ನ ಅ ಸಹಾಯ ಮಾಡಿ ಆರೋಗ್ಯಕರ ಭಾರತ ನಿರ್ಮಾತ ನಿರಮಾತ ಆರೋಗ್ಯಕರ ೊಡುಗೆ ನೀಡುತ್ತದೆ ಎಂಬುದಕ್ಕೆ ಇದು ಮತ್ದತ ಣೆಯಾಗಿದೆ.‘‘

 

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4490


(Release ID: 1919694) Visitor Counter : 93