وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہونہار شلمالی کی ویڈیوز مشترک کی

Posted On: 25 APR 2023 9:19AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونہارشلمالی کی ایک ویڈیو مشترک کی اور ان کی موسیقی کے ہنر کے لئے ان کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

یہ ویڈیو ہر ایک چہرے پر مسکراہٹ  ،غیر معمولی ذہانت اور اختراع لاسکتی ہے ۔

شلمالی کے لئے نیک خواہشات۔

 

***********

ش ح ۔ ح ا  ۔ م ش

U. No.4443


(Release ID: 1919347) Visitor Counter : 117