وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے من کی بات سے متعلق  نمائش کی تعریف کی

Posted On: 24 APR 2023 11:47AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے من کی بات کے اہم پہلوؤں  کی عکاسی کرنے والی تخلیقی نمائش کی ستائش کی ہے۔

وڈودرا سے رکن پارلیمنٹ محترمہ رنجن بھٹ کے ایک ٹوئیٹ   کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ  کیا:

‘‘تخلیقی کوشش!’’

***

ش ح۔  اک ۔ ک ا


(Release ID: 1919084)