وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانےکے سلسلے میں سلسلہ وار ٹویٹ  شیئر کیا

Posted On: 24 APR 2023 11:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کے سلسلے میں مائی  گوکے ذریعے کئے گئے سلسلہ وار ٹویٹ شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ہم کس طرح پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنا رہے ہیں اس پر ایک معلوماتی سلسلہ وار ٹویٹ‘‘۔

**********

ش ح۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.4415


(Release ID: 1919079) Visitor Counter : 112