وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پانی کے تحفظ کے لئے  کروکشیتر ، ہریانہ کے بان گاؤں کے رہائشی انکُر کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 24 APR 2023 10:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پانی کے تحفظ کے لئے  کروکشیتر ، ہریانہ کے بان گاؤں کے رہائشی انکر کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

کروکشیتر کے ایم پی، جناب نایاب سینی کے ٹوئیٹ  کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ  کیا؛

‘‘بہترین پہل! آبی تحفظ کی سمت میں کروکشیتر کے ہمارے انکُر جی کی یہ کوشش ہر کسی کے لئے ایک مثال ہے۔ ’’

***

ش ح۔  اک ۔ ک ا


(Release ID: 1919059)